پیر, دسمبر 23, 2024
8:49 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںقومی مارشل آرٹس چیمپیئن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل - Pakistan

قومی مارشل آرٹس چیمپیئن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل – Pakistan

خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قومی چیمپیئن کھلاڑی سلیم آفریدی کو قتل کردیا گیا۔

حکام کے مطابق سلیم آفریدی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور اسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ہوسکی واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مقتول کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے میں ادا کردی گئی، ان کا تعلق قوم برقمبر خیل سے ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

Related articles