ہفتہ, اپریل 5, 2025
10:27 صبح
ہفتہ 7-10-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,480سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںڈی جی خان؛ پولیس نےچیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا -...

ڈی جی خان؛ پولیس نےچیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا – Pakistan

ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملے کو پنجاب پولیس کے جوانوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی جی خان کی تھانہ وہواکی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پردہشت گردوں نے حملہ کیا جسےپنجاب پولیس کے جوانوں نے حملہ ناکام بنا دیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ 15 سے 20 دہشت گردوں نے مختلف اطراف سے حملہ کیا، دہشتگردوں نے راکٹ لانچرزسمیت جدید اسلحہ استعمال کیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سےدہشتگرد بھاگنے پرمجبورہوگئے، پولیس
پولیس ٹیموں کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Related articles