بدھ, اپریل 30, 2025
2:09 شام
بدھ 2-11-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,480سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلپی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز...

پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست – Sports

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یاسر خان کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں سکندر رضا کے علاوہ لاہور قلندرز کا کوئی بھی بلے باز زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکا، پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بناسکی۔

Related articles