بدھ, اپریل 30, 2025
2:01 شام
بدھ 2-11-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,480سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلپی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5...

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی – Sports

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز 5 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے جیت کے لیے 143 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 137 رنز بناسکی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پی ایس ایل کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 19.3 اوورز میں 142 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

Related articles