جمعرات, جون 5, 2025
12:37 شام
جمعرات 9-12-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,490سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلپی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو...

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دے دی – Sports

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 10 کے 26 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ریلی روسوو اور حسن نواز کی سینچریوں کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلرز کی نپی تلی بولنگ کا سامنا نہ کرسکے اور صرف 4 کھلاڑی ہی ڈبل فیگر میں داخل ہوسکے، پوری ٹیم 3 گیندیں پہلے ہی 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

Related articles