اتوار, جون 15, 2025
4:16 شام
اتوار 19-12-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,490سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل: دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے 8...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل: دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے 8 وکٹوں پر 144 رنز، 218 کی برتری حاصل – Sports

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 212 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی بیٹرز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور صرف 138 رنز کر آل آؤٹ ہوگئے جبکہ کینگروز نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں پر 144 رنز بناکر 218 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 کا فائنل مقابلہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان میں جاری ہے۔

Related articles