منگل, دسمبر 24, 2024
5:15 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںعمران خان کی سزا معطلی پر فیصلہ آج صبح سنایا جائیگا -...

عمران خان کی سزا معطلی پر فیصلہ آج صبح سنایا جائیگا – Pakistan

توشہ خانہ فوجداری کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ آج فیصلہ سنائے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج 11 بجے سنایا جائے گا۔

عدالت کی جانب سے پیر کو ہی فیصلہ سنائے جانے کی توقع تھی لیکن الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کے دلائل تین گھنٹے تک چلتے رہے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ
کرلیا۔

Related articles