پیر, دسمبر 23, 2024
5:56 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںنگراں سندھ حکومت نےاعلیٰ افسران کےتبادلوں کی تیاری شروع کردی - Pakistan

نگراں سندھ حکومت نےاعلیٰ افسران کےتبادلوں کی تیاری شروع کردی – Pakistan

نگراں حکومت سندھ نے اعلیٰ افسران کےتبادلوں کی تیاری شروع کردی، الیکشن کمیشن اور حکومت سندھ نے اس حوالے سے اجلاس طلب کرلیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں 200 افسران کے تبادلوں کا امکان ہے۔

نگران حکومت سندھ نے اعلیٰ افسران کےتبادلوں کی تیاری شروع کردی ہے، اور اس حوالے سے نگران حکومت اور الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی روشنی میں تبادلے کیے جائیں گے، اور سندھ میں 200 افسران کے تبادلوں کا امکان ہے، ان افسران میں 20 سیکریٹریز کے تبادلوں کا امکان ہے۔

Related articles