پیر, دسمبر 23, 2024
7:23 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںدریائے چترال پر مسافروں سے بھری چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی...

دریائے چترال پر مسافروں سے بھری چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی – Pakistan

اپر چترال میں کوراغ کے مقام پر دریائے چترال پر چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق چیئر لفٹ کی رسیہ ٹوٹنے سے اس میں سوار تین افراد پھنس گئے مگر ڈیزاسٹر ٹیم نے ڈولی کو کنارے پر کھینچ لیا تھا۔

ریسکیو 1122 کا کہنا تھا کہ ڈیزاسٹر اہلکار نے ڈولی کو رسی سے باندھ کر واپس ریپیلنگ کرتے ہوئے کنارے پر پہنچا اور تمام پھنسے ہوئے افراد کو بحفاظت نکال لیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بٹگرام میں بھی چیئر لفٹ کی رسی توٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 8 طالب پھنس گئے تھے جنہیں آپریشن کے تقریباً 15 گھنٹوں بعد ریسکیو کیا گیا تھا۔

Related articles