پیر, دسمبر 23, 2024
6:57 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںحماد اظہر اور قاسم سوری سمیت 52 ملزمان کے خلاف سائبر کرائم...

حماد اظہر اور قاسم سوری سمیت 52 ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج – Pakistan

تحریک انصاف کے رہنماؤں حماد اظہر، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، قاسم سوری، اعظم سواتی، فواد چوہدری، علی زیدی سمیت 52 نامعلوم ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سوشل میڈیا پر آئی جی پنجاب، پولیس فورس اور دیگر اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کے الزام میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف سائبرکرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمہ سی آئی اے آفیسر کی مدعیت میں درج کرایا گیا ہے، جس میں حماد اظہر، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، قاسم سوری، عمر سرفرازچیمہ، علی زیدی، فواد چوہدری، اعظم سواتی بھی نامزد ہیں۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مقدمے میں 52 نامعلوم ملزمان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Related articles