پیر, دسمبر 23, 2024
5:52 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںپاکستان اور افغانستان کے درمیان مسائل کو سفارتی چینلز کے ذریعے حل...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسائل کو سفارتی چینلز کے ذریعے حل کیا جائے، افغان ناظم الامور – Pakistan

افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب نے دفتر خارجہ آمد پر سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پیچیدہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دورانِ ملاقات سردار احمد شکیب نے کہا کہ مسائل کو سفارتی چینلز کے ذریعے حل کیا جائے۔

افغان ناظم الامور نے کہا کہ دو طرفہ مسائل منطقی طریقے سے بہتر طور پر حل ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے سائرس قاضی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔

Related articles