پیر, دسمبر 23, 2024
7:36 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںپنجاب انتخابات : عدالتی فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے...

پنجاب انتخابات : عدالتی فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلئے مقرر – Pakistan

سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات 14 مئی کو کروانے کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت 31 اگست کو ہوگی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کرے گا۔

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیا گیا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا، الیکشن کمیشن نے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔

Related articles