منگل, دسمبر 24, 2024
5:31 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںجج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی...

جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل – Pakistan

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا پر مذموم مہم کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم قائم کردی گئی۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم چار ارکان پر مشتمل ہوگی۔

ایف آئی اے، آئی ایس آئی، آئی بی اور وفاقی پولیس کے افسران ٹیم میں شامل ہیں۔

جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم 15روز میں تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرے گی۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف ایک سیاسی جماعت کی جانب سے سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلائی گئی تھی۔

Related articles