پیر, دسمبر 23, 2024
1:27 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںپنجاب حکومت کا اسٹیج ڈراموں میں فحاشی کیخلاف بڑا فیصلہ، 7 رکنی...

پنجاب حکومت کا اسٹیج ڈراموں میں فحاشی کیخلاف بڑا فیصلہ، 7 رکنی کمیٹی تشکیل – Pakistan

پنجاب حکومت نے اسٹیج ڈراموں میں فحاشی کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

عامر میر نے کہا کہ کمیٹی 7 دن میں 150 برس پرانے قوانین پرنظر ثانی کے بعد ترامیم تجویزکرے گی، جس کی منظوری پنجاب کابینہ کے آئندہ اجلاس میں لی جائے گی۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسٹیج ڈراموں میں ڈانسز پر مکمل پابندی کی تجویز دی جا رہی ہے۔

اس سے قبل عامر میر کی ہدایت پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 18 ڈانسرز پر صوبے بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Related articles