پیر, دسمبر 23, 2024
1:10 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںاُمید ہے پاکستان میں صاف و شفاف اور قانون کے مطابق الیکشن...

اُمید ہے پاکستان میں صاف و شفاف اور قانون کے مطابق الیکشن ہونگے، امریکی سفیر – Pakistan

پاکستان میں توینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں صاف و شفاف اور قانون کے مطابق الیکشن کے انعقاد کی امید ظاہر کی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امید ہے پاکستان اپنے صاف و شفاف انتخابات آئین و قانون کے مطابق کرائے گا۔

امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام انتخابات کے ذریعے اپنی نئی قیادت منتخب کرے گی۔

ٰیاد رہے کہ چند روز قبل مریکی سفیر نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کرکے شفاف انتخابات اور آئی ایم ایف معاہدے پر عمل پر زور دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

امریکی سفیر کی نگراں وزیراعظم سے ملاقات، شفاف انتخابات، آئی ایم ایف
معاہدے پر عمل پر زور

گزشتہ سال پاک امریکا تعلقات کی صحیح طاقت سامنے آئی،
امریکا

امریکا پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا
خواہاں

دوسری جانب نگراں وزیراعظم کی تقرری کے بعد امریکی وزارت خارجہ کا بھی ایک بیان میں کہنا تھا کہ انوارالحق کاکڑ نئے نگراں وزیرِ اعظم ہیں، وہ ملک میں انتخابات کروانے کی تیاری کر رہے ہیں تو ہم ان کے اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔

Related articles