پیر, دسمبر 23, 2024
2:01 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںسندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے حکم امتناع میں توسیع -...

سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے حکم امتناع میں توسیع – Pakistan

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔

سرکاری ملازمتوں پرپابندی سے متعلق ایم کیوایم کی درخواست کی سماعت کی سماعت ہوئی۔

ایم کیوایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے عدالتی حکم امتناع کے بعد ہونے والے تقرریوں کی تفصیلات پیش کردیں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی تاریخوں میں اپوائنٹمنٹ لیٹر بنائے گئے، قانون کا مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے، نئے چیف سیکرٹری ہیں نئی نگران حکومت اور کابینہ ہے۔

بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ چیف سیکرٹری سندھ سے تفصلی رپورٹ طلب کی جائے اور اے جی پی آر کو تنخواہیں مراعات روکنے کا حکم دیا جائے۔

عدالت نے ملازمتوں پر حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے کہا کہ جن فریقین کو نوٹس موصول نہیں ہوئے انہیں تین دن میں نوٹس کی تعمیل کی ہدایت کردی ہے۔

Related articles