پیر, دسمبر 23, 2024
8:38 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںنگران کابینہ بلوچستان کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا - Pakistan

نگران کابینہ بلوچستان کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا – Pakistan

بلوچستان کی نگران کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا، گورنربلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا۔

گورنرہاؤس کوئٹہ میں نگراں وزرا کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں نگراں وزیراعلی علی مردان ڈومکی سمیت اعلی حکام نے بھی شرکت کی۔

گورنر بلوچستان ولی خان نے نگراں وزرا سے حلف لیا، حلف لینے والوں میں امیر محمد جوگیزئی، جمال خان ریئسانی، سردار اعجاز جعفر، امان اللہ کنرانی، شیخ محمودالحسن مندوخیل اور آصف الرحمان شامل تھے۔

Related articles