پیر, دسمبر 23, 2024
12:36 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا، اسٹاک مارکیٹ میں 46 ہزار کی...

ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا، اسٹاک مارکیٹ میں 46 ہزار کی حد بحال – Business & Economy

کراچی: پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں 95 پیسے کی مزید کمی کے بعد ڈالر کا لین دین 296 روپے 80 پیسے میں جاری ہے۔

ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 1 روپیے کمی کے بعد 297 روپے ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 87 پیسے سستا ہونے کے بعد 297 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھے جانے کے باعث 46 ہزار کی سطح بحال ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

روپیہ مستحکم، ڈالر کا بھاؤ مزید گر
گیا

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا
فیصلہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 352 پوائنٹس اضافے کے بعد 46 ہزار 22 پر آگیا جو کہ گزشتہ روز 45 ہزار 650 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related articles