پیر, دسمبر 23, 2024
10:22 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارڈالر مسلسل سستا، 5 ماہ بعد 280 روپے سے نیچے آگیا -...

ڈالر مسلسل سستا، 5 ماہ بعد 280 روپے سے نیچے آگیا – Business & Economy

پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مسلسل 24ویں سیشن کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری روز کا آغاز ہوتے ہی ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک روپے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 279 روپے 51 پیسے میں جاری ہے۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت ایک روپے کم ہو کر 279 روپے ہوگئی ہے۔

اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث ڈالر کا بھاؤ نیچے آرہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 51 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد
سستا

عالمی بینک کا زرعی آمدنی اور جائیداد پر ٹیکس لگانے پر
زور

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کے روز کاروبار میں تیزی جاری ہے۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 203 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 343 ہوگیا جو گزشتہ روز 48 ہزار 140 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related articles