منگل, دسمبر 24, 2024
5:33 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 6 سال بعد 50 ہزار کی...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 6 سال بعد 50 ہزار کی حد بحال – Business & Economy

**انٹر بینک میں روپے کی مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوکر 275 روپے 60 پیسے پر آگئی، جب کہ 100 انڈیکس میں 6 سال بعد 50 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔ **

ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 23 پیسے کمی ہوگئی، جس کے بعد ڈالر 275 روپے 60 پیسے پر آگیا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 276 روپے 83 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، اور 6 سال بعد 50 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

Related articles