منگل, دسمبر 24, 2024
5:09 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارمقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا -...

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا – Business & Economy

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی 10 گرام قیمت ایک ہزار 8 سو 86 روپے اور فی تولہ قیمت 22 سو روپے بڑھ گئی۔

مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 7 سو 55 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 5 سو روپے ہوگیا۔ عالمی قیمت 27 ڈالر اضافے سے 19 سو 99 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related articles