منگل, دسمبر 24, 2024
4:19 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ - Business &...

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ – Business & Economy

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت یکدم ہزاروں روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 5700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 4887 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار 157 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

یوفون نے 108 ارب روپے میں ٹیلی نار کو خرید
لیا

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس 65ہزار 400
ہوگیا

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا نرخ 54 ڈالر اضافے کے بعد 2032 ڈالرفی اونس ہے۔

Related articles