ہفتہ, جنوری 11, 2025
5:17 شام
ہفتہ 11-7-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,370سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا - Business & Economy

ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا – Business & Economy

ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا ہے۔

عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی۔

گیس مہنگی ہونے کے بعد گھریلو صارفین کے بل کتنے آئیں گے؟

عالمی مارکیٹ میںدو ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2038 ڈالر پر آگیا۔

Related articles