منگل, دسمبر 24, 2024
12:03 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ - Business &...

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ – Business & Economy

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

انٹر بینک میں لین دین کے دوران ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

صبح کے وقت انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.75 روپے پر آگئی۔

دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

صبح کے وقت دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 190 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار990 ہوگیا۔

Related articles