پیر, دسمبر 23, 2024
12:56 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارپاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حد عبور...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حد عبور کرگیا – Business & Economy

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان ہے، ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل برقرار ہے۔

پیر کو دوران ٹریدنگ 100انڈیکس میں 614 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کی حدعبور کرگیا۔

اضافے کے بعد 100 انڈیکس 69 ہزار57 پر پہنچ گیا۔

Related articles