پیر, دسمبر 23, 2024
12:41 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارفیڈریشن میں جو بھی کریں گے، صوبوں کی مشاورت سے کریں گے،...

فیڈریشن میں جو بھی کریں گے، صوبوں کی مشاورت سے کریں گے، وزیر خزانہ – Business & Economy

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی فیڈریشن میں کریں گے، صوبوں کی مشاورت سے کریں گے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بات چیت کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ چودہ اپریل کو واشنگٹن جارہا ہوں، وہیں آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال پر گفتگو ہوگی۔

ملک میں جاری مہنگائی کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مہنگائی بتدریج کم ہوگی۔

وزیر خزانہ سے سوال کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کی پالیسی کے مطابق چلیں گے یا اپنی کوئی پالیسیاں لائیں گے؟ اس کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ملک کی پالیسی کے حساب سے ہم چلیں گے، یہ ملک کے لئے کرنا ہے جو ہم نے کرنا ہے۔

Related articles