پیر, دسمبر 23, 2024
8:59 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارپاکستان اسٹاک ایکسچینج: نیا ریکارڈ بننے کے بعد انڈیکس واپس نیچے آگیا...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نیا ریکارڈ بننے کے بعد انڈیکس واپس نیچے آگیا – Business & Economy

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بنا لیکن مارکیٹ کے اختتام پر انڈیکس واپس نیچے آگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچنیج میں کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس نے 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کی، تاہم کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس 60 پوئنٹس کی کمی کے ساتھ 70ہزار 483 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Related articles