پیر, دسمبر 23, 2024
9:05 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارکاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ - Business...

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ – Business & Economy

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کا لین دین جاری رہا،انٹربینک میں ڈالر ر 278 روپے 33 پیسےکاہو گیا

ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں صبح 10 پیسے کی کمی آئی۔ کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی تھی۔ لیکن کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایک ہفتے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔

آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related articles