پیر, دسمبر 23, 2024
1:50 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروباربجٹ کے تحت تنخواہوں پر عائد نئے ٹیکس کی کٹوتی کب سے...

بجٹ کے تحت تنخواہوں پر عائد نئے ٹیکس کی کٹوتی کب سے شروع ہوگی؟ – Pakistan

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کی کمائی پر 35 فیصد تک کا بھاری انکم ٹیکس عائد کردیا ہے۔

بجٹ 2024-25 کی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے نئے انکم ٹیکس سلیب اب ٹیکس سال 2024 سے یعنی یکم جولائی 2024 کو یا اس کے بعد قابل ادائیگی تنخواہ پر لاگو ہوں گے۔

تاہم، سالانہ چھ لاکھ روپے تک کمانے والے تنخواہ دار طبقے کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ اس بریکٹ پر ٹیکس صفر ہے۔

یہ حد اس بات کو یقینی بنانے کیلئے ہے کہ کم آمدنی والے طبقہ پر ٹیکسوں کا بوجھ نہ پڑے۔

اس نئے بجٹ کے مطابق تنخواہ دار طبقے میں کون ٹیکس ادائیگی کے بعد ماہنہ کتنا گھر لے جا پائے گا؟ اس کا خاکہ ذیل میں پیش کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو پھر بھی سمجھ نہ آئے تو یہاں سیلری کیلکیولیٹر بھی ہے جو آپ کو بتائے گا کہ آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا، آپ کو بس اپنی تنخواہ اس میں لکھنی ہوگی اور تفصیل آپ کے سامنے ہوگی۔

خیبرپختونخوا میں تنخواہوں، پنشن میں 10 فیصد اضافہ

انکم بریکٹ: 600,000 روپے سے 1,200,000 روپے سالانہ

ماہانہ آمدنی: 100,000 روپے

سالانہ آمدنی: 1200,000 روپے

گزشتہ ماہانہ ٹیکس: 1,250 روپے

نیا ماہانہ ٹیکس : 2,500 روپے

سندھ بجٹ: تنخواہ میں 30، پینشن میں 15 فیصد اضافہ

انکم بریکٹ: 1,200,000 روپے سے 2,200,000 روپے سالانہ

ماہانہ آمدنی: 183,333 روپے

سالانہ آمدنی: 2200000 روپے

گزشتہ ماہانہ ٹیکس: 11,650 روپے

نیا ماہانہ ٹیکس: 15,000 روپے

آمدنی : 2,200,000 روپے سے 3,200,000 روپے سالانہ

ماہانہ آمدنی: 266,667 روپے

سالانہ آمدنی: 3200000 روپے

گزشتہ ماہانہ ٹیکس: 28,750 روپے

نیا ماہانہ ٹیکس: 35,834 روپے۔

Related articles