پیر, دسمبر 23, 2024
3:08 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,440سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارلاکھوں کے جعلی نوٹ پائے جانے پر نیشنل بینک کی برانچ سیل...

لاکھوں کے جعلی نوٹ پائے جانے پر نیشنل بینک کی برانچ سیل – Business & Economy

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی حافظ آباد برانچ کو 20 لاکھ روپے مالیت کے 500 روپے والے جعلی کرنسی نوٹ پائے جانے پرسیل کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے نیشنل بینک پر اس سنگین کوتاہی کیلئے 20 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جعلی کرنسی نجی بینک کے ذریعے نیشنل بینک کی برانچ میں جمع کرائی گئی، جس سے بینکنگ کی نگرانی کے بارے میں خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

جعلی کرنسی کی اصلیت کا پتہ لگانے کے لیے اعلیٰ سطحی تحقیقات جاری ہیں۔ کیس میں متعدد اداروں کی شمولیت کے باعث پیچیدگیاں پیدا ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے تفتیش میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

Related articles