پیر, دسمبر 23, 2024
12:54 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارعالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونا سستا - Business...

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونا سستا – Business & Economy

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونا سستا ہوگیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی آگئی۔

کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 33 ہزار روپے پر آگیا۔

مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 99 ہزار 760 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں بین الاقوامی ادویہ ساز کمپنی کو بھاری نقصان

کیا رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی

عالمی مارکیٹ میں ایک ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1915 ڈالر پر پہنچ گیا۔

Related articles