بدھ, جون 4, 2025
9:29 صبح
بدھ 8-12-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,490سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکاروبارنیپرا نے کراچی کیلئے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دے دی -...

نیپرا نے کراچی کیلئے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دے دی – Business & Economy

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دے دی۔

ترجمان وزارت توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے 270 میگاواٹ کے 2 سولر پروجیکٹ کی منظوری دی ہے۔

ترجمان وزارت توانائی سندھ کا کہنا ہے کہ 120 میگاواٹ کا سولر منصوبہ دیہہ ہلکانی میں لگے گا اور 150 میگاواٹ کا سولر منصوبہ دیہہ میٹھا گار میں لگایا جائے گا۔

سید ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کے مطابق سستی بجلی کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، 270 میگاواٹ سولر منصوبے سے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

Related articles