پیر, دسمبر 23, 2024
4:38 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںاسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 394 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 394 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 340 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 394 پوائنٹس اضافے سے 45707 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 13 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے سودے4.47 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے اضافے سے 6805 ارب روپے ہے۔

Related articles