پیر, دسمبر 23, 2024
1:09 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 دن باقی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 دن باقی

ایف بی آرکے تمام ٹیکس دفاترکے افسران وعملےکی کل کی چھٹی منسوخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں تین روز باقی رہ گئے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام ٹیکس دفاتر کے افسروں اور عملے کی کل کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی۔

28 اکتوبر بروز ہفتہ تمام ٹیکس دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنرز کو چھٹی منسوخی کا مراسلہ بھجوا دیا گیا

Related articles