پیر, دسمبر 23, 2024
1:35 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںملک میں سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کی بڑی کمی

24 قیراط سونے کے قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی

ملک میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے،24 قیراط سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔

24 قیراط سونے کے قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 99 ہزار 833 روپے فی تک ہوگئی ہے۔

 اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 86 ہزار900 روپے ،جبکہ 22 قیراط کی قیمت 1 لاکھ 71 ہزار 325 روپے  ریکارڈ کی جارہی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 40 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Related articles