منگل, دسمبر 24, 2024
4:51 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںفی تولے سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ، نئی قیمت...

فی تولے سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے، نئی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے تک جاپہنچی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج ایک تولہ سونے کا بھاؤ 300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے کا ہوگیا۔

دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 35 ڈالرز فی اونس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related articles