پیر, دسمبر 23, 2024
9:59 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںنگراں وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں...

نگراں وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات – Pakistan

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات میں امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ اس سے قبل انوارالحق کاکڑ کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

نگراں وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں، نگراں وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور سینیٹر دھنیش کمار بھی ان کے ہمراہ کوئٹہ پہنچے۔

بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے ایئرپورٹ پر نگراں وزیراعظم کا استقبال کیا۔

امریکی سفیر کی نگراں وزیراعظم سے ملاقات، شفاف انتخابات، آئی ایم ایف
معاہدے پر عمل پر زور

پنجرہ پُل: نگراں وزیراعظم نے بلوچستان کے گلوکار کی فریاد سُن
لی

سیکرٹریٹ آمد پرنگران وزیراعلی بلوچستان کیلئے گارڈ آف
آنر

اس موقع پر چیف سیکریٹری شکیل قادر خان اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ بھی موجود تھے۔

Related articles