پیر, دسمبر 23, 2024
9:59 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںمقامی اور عالمی سرافہ بازاروں میں سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ

مقامی اور عالمی سرافہ بازاروں میں سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں 900 روپےکا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے،جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 771 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 327 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط کی قیمت  1 لاکھ 71 ہزار 718 روپے ریکارڈ کی  جارہی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے کے بعد 2 ہزار 60 ڈالر پر ٹریڈ کررہی ہے۔

Related articles