پیر, دسمبر 23, 2024
2:03 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںسونا فی تولہ2 لاکھ 19 ہزار 700 روپے ہو گیا

سونا فی تولہ2 لاکھ 19 ہزار 700 روپے ہو گیا

2024ء کے پہلے دن سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔

300 روپے سستا ہونے کے بعد سونا 2 لاکھ 19 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

دس گرام سونا 258 روپے سستا ہونے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 357 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2082 پر مستحکم رہی، چاندی کی فی تولہ قیمت 2680 روپے پر برقرار ہے۔

Related articles