پیر, دسمبر 23, 2024
4:24 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںکےالیکڑک کیساتھ زیرِالتواچارمعاہدوں پردستخط کی منظوری دے دی

کےالیکڑک کیساتھ زیرِالتواچارمعاہدوں پردستخط کی منظوری دے دی

ان معاہدوں کو تین سال پہلے حتمی شکل دے دی گئی تھی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے حکومت نے کے الیکڑک کے ساتھ تنازعات حل کر لئے۔

قومی اقتصادی کمیٹی نے کے الیکڑک کیساتھ زیرِالتوا چار معاہدوں پر دستخط کی منظوری دے دی،ان معاہدوں کو تین سال پہلے حتمی شکل دے دی گئی تھی،لیکن ان پردستخط نہ ہو سکے۔ 

یہ معاہدے کراچی اوربلوچستان کے بعض علاقوں میں بہتر خدمات دینےمیں مددگار ثابت ہوں گے،ان معاہدوں سے سعودی سٹیک ہولڈرز کے اٹھارہ سال پرانے خدشات بھی دور ہو جائیں گے۔

کے الیکٹرک نے 3000 میگاواٹ سے زائد بجلی بنانے کا منصوبہ بھی حکومت کو پیش کر دیا ہے،دونوں اطراف میں بجلی کی قیمت کی ادائیگی میں اصل رقم کی ادائیگی کے معاملات پر بھی سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔

Related articles