منگل, دسمبر 24, 2024
12:13 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںرمضان شروع ہونے سے قبل اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں...

رمضان شروع ہونے سے قبل اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ، انتظامیہ بے بس

منافع خوروں نے رمضان المبارک سے قبل عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا دیا ، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث تاجروں نے حکومتی پرائس لسٹ کو ہوا میں اڑا دیا ، راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔

Related articles