پیر, دسمبر 23, 2024
1:39 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںڈی آئی خان کلاچی میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک -...

ڈی آئی خان کلاچی میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک – Pakistan

ڈی آئی خان کلاچی میں سیکیورٹی اداروں کے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کی زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس مشترکہ طور پر شامل کیا۔ آپریشن کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کی زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے۔

سیکیرٹی فورسز نے دہشتگردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ باردوی مواد اور دیگر سامان برآمد کر لیا ہے۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت جاری ہے۔

Related articles