پیر, دسمبر 23, 2024
1:23 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںملک بھر میں ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سب سے زیادہ مجموعی ٹیکس دینے والوں کو ایوارڈ دیے جائیں گے۔سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمد کنندگان کی پذیرائی کی جائے گی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف تقریباً 59 افراد کو ٹیکس ایکسیلنس ایوارڈز دیں گے۔اس حوالے سے فہرست بھی جاری کی گئی ہے جس میں انفرادی، اے اوپیز اور کمپنیز میں سب سے زیادہ انکم ٹیکس دینے والے 11 افراد شامل ہیں جبکہ فہرست میں تمام ٹیکسوں میں سب سے زیادہ ادائیگی کرنے والے 11 ٹیکس دہندگان بھی شامل ہیں۔ایوارڈ لینے والوں میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے 2 نئے ٹیکس دہندگان بھی شامل ہیں، چھوٹی اور درمیانی نوعیت کی صنعتوں کے 3 ٹیکس دہندگان بھی ایوارڈ کی فہرست میں شامل ہیں

Related articles