پیر, دسمبر 23, 2024
9:01 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںوفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد تبدیل - Pakistan

وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد تبدیل – Pakistan

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے، آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو تبدیل کردیا گیا۔ سید علی ناصر رضوی نئے آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ۔

گریڈ 20 کے سیدعلی ناصر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے۔ آئی جی اسلام آباد اکبر ناصرخان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ خوشحال خان کو ایڈیشنل سیکرٹری پاور مقرر کر دیا گیا۔ جبکہ سیکرٹری تجارت خرم آغا کو سیکرٹری داخلہ تعینات کیا گیا ہے۔

خوشحال خان اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ اور کیپٹن خرم آغاریٹائرڈ پہلےسیکرٹری کامرس تعینات تھے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کر دئیے گئے ہیں۔

Related articles