پیر, دسمبر 23, 2024
1:58 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںمرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی

مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی

ملک بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔حیدر آباد میں چار دن کے اندر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 250 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔حیدرآباد میں فی کلو گوشت کی قیمت600 سے بڑھ کر 850 روپے ہوگئی ہے، اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 700 روپے سے 800 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

Related articles