پیر, دسمبر 23, 2024
9:44 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںخدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت...

خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا – Pakistan

جناح ہاؤس پرحملہ کیس میں ملوث ملزمان کی ضمانت کے معاملے پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔

بینچ نے عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنی تھی، جو جسٹس وحید خان اور جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل تھا۔

دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانتوں پر سماعت نہ ہوسکی، جس کے بعد کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔

Related articles