پیر, دسمبر 23, 2024
1:21 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںکراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے - Pakistan

کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے – Pakistan

کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 42 کلومیٹر تھی۔

اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلومیٹرجنوب مغرب میں تھا۔

واضح رہے کہ بدھ کی صبح ہی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جس کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی تھی۔

Related articles