پیر, دسمبر 23, 2024
12:22 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںمرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو 577 روپے کا ہو گیا

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو 577 روپے کا ہو گیا

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 577 روپے مقرر کر دی گئی۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت 555 روپے فی کلو تھا، اس طرح مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 383 روپے کلو اور زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 398 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔

Related articles