پیر, دسمبر 23, 2024
7:40 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںسی این جی اسٹیشن پر وین میں آگ لگنے سے 10 افراد...

سی این جی اسٹیشن پر وین میں آگ لگنے سے 10 افراد زخمی – Pakistan

بھینس کالونی میں سی این جی اسٹیشن پر گیس فلنگ کے دوران اچانک وین میں آگ لگ گئی جس سے گاڑی میں موجود دس افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں۔

ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس سینٹر منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے آگ سے جھلسنے والے تمام افراد کا تعلق ٹنڈو محمد خان سے ہے جو کراچی آئے تھے۔

Related articles