منگل, دسمبر 24, 2024
1:22 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںکراچی: ٹمبر مارکیٹ میں 4 دن سے بجلی غائب، علاقہ مکین سڑکوں...

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں 4 دن سے بجلی غائب، علاقہ مکین سڑکوں پر نکل آئے – Pakistan

کراچی کی ٹمبر مارکیٹ میں چار روز سے بجلی کی بندش سے شہری پریشان ہیں۔

بجلی کی بندش سے پریشان ملحقہ علاقوں کے مکین اور تاجر سڑکوں پر آگئے اور ٹائر نذر آتش کر کے روڈ بلاک کردیا۔

شہر میں نشتر روڈ اور صدیق وہاب روڈ پربھی کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ بجلی کے بلوں میں مسلسل اضافے کے خلاف عوام بھی مسلسل احتجاج کررہے ہیں۔

Related articles